• غنچہء معرفت
2 3 4 5 6


خاندانِ عالیشان نقشبندیہ مجددیہ نجمیہ ریاضیہ امینیہ


ہمارے پیرومرشد واقف اسرار کاملی مخزن معرفت محبوبی محو حق بالذاتِ یداللٰہی مولائی و ملجائی اعلیٰ حضرت مولانا شاہ صدرالعالم فقیر جناب

سید محمد ریاضؒ احمد حسنینی

حنفی۔ نقشبندی۔ مجددی۔ النجمی رہبر مجذوب و سالکین

اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ پاک احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے تصدّق اور بزرگانِ دین سلِسلہ عالیہ نقشبندیہ و جملہ سلاسل کےطفیل میں تمامی بھائیوں کو توفیق نیک عطا فرماے تاکہ اِس ویب سائٹ (غنچہء معرفت) پر میاں حضور کی تعلیمات، شجرِہ طیبہ، نثر گوہرِ ریاض، کلامِ ریاض، رباعیاتِ ریاض سے کماحقہ، مستفیض ہوں اور اپنی زندگی کو میاں حضور کی تعلیمات کے سانچے میں ڈھال سکیں۔

    باہتمام

فقیر سید امین احمد حسنینی

حنفی نقشبندی مجددی النجمی ریاضی عرف قاسم ریاض
خلف و سجادہ نشین آستانہ عالیہ ریاض المعارف

====================================
پتہ :146ریاض منزل سید واڑہ شہر فتح پور (یو۔پی) انڈیا۔
پوسٹ کوڈ: 212601